Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کے تین اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا
    اہم خبریں

    پاکستان کے تین اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا

    جولائی 9, 2024Updated:جولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Polio virus was detected in sewage samples from three districts of Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ذرائع کے مطابق پاکستان بھر کے تین اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کا پتہ چلا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق سیوریج لائنوں میں ٹائپ ون وائلڈ پولیو وائرس پایا گیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ اضلاع میں کراچی جنوبی، کورنگی اور ڈیرہ بگٹی، بلوچستان شامل ہیں۔یہ نمونے 11 سے 13 جون کے درمیان پولیو وائرس کی جانچ کے لیے جمع کیے گئے تھے۔تین نئے نمونوں کا پتہ لگانے کے بعد 2024 میں سیوریج کے مثبت نمونوں کی تعداد بڑھ کر 214 ہو گئی ہے۔

    6 سے 11 جون تک متاثرہ اضلاع میں پولیو ٹیسٹنگ کے لیے نمونے لیے گئے۔ پاکستان میں 2024 میں اب تک پولیو وائرس کے آٹھ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔جون میں پاکستان میں سندھ اور بلوچستان سے پولیو کے دو مزید کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت نے پولیو کے دو کیسز کی تصدیق کی تھی، بلوچستان کے قلعہ عبداللہ سے ایک دو سالہ بچہ اور کراچی کیماڑی سے تعلق رکھنے والی 3 سالہ بچی پولیو کا شکار ہوئی تھی۔

    پاکستان میں گزشتہ سال پولیو کے چھ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے چار خیبرپختونخوا اور دو کراچی سے تھے۔پولیو ایک ایسا مرض ہے جو فالج، معذوری اور موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ پولیو سے بچاؤ کا سب سے مؤثر طریقہ ویکسینیشن ہے، اور پاکستان اس بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پانچ سال سے کم عمر کے لاکھوں بچوں کو قطرے پلانے کے لیے کام کر رہا ہے۔تاہم اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ متاثرہ بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے تھے یا نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نےناراض بلوچوں کو کیا کہا؟
    Next Article نامعلوم مسلح افراد نے3 ایف سی کے اہلکاروں کو اغوا کرلیا
    Mahnoor

    Related Posts

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست

    اگست 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.