Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    • تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    • لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    • پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری
    • آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں سعودی ائیر لائن کی ہنگامی لینڈنگ کے معاملہ کی تحقیقات مکمل
    اہم خبریں

    پشاور میں سعودی ائیر لائن کی ہنگامی لینڈنگ کے معاملہ کی تحقیقات مکمل

    جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The investigation into the emergency landing of Saudi Airlines in Peshawar has been completed
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں سعودی ائیر لائن کی ہنگامی لینڈنگ کے معاملہ کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق سعودی پرواز ایس وی 792 ریاض سے پشاور آرہی تھی،لینڈنگ کے دوران پرواز کے ایک ٹائر پر آگ لگی۔رپورت کے مطابق پرواز کو اسی وقت روکا اور تمام مسافروں اور جہاز کے عملے کو باحفاظت نکالا گیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہرین کی ٹیم جہاز کی انسپکشن کرنے میں مصروف ہے اور مسافروں کے تحفظ کے لیے جہاز کے مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوگوں کے مطابق میں حرام کی کمائی کا لنگر بناتی ہوں،اداکارہ ریشم
    Next Article خیبرپختونخوا میں آٹے کی دکانیں بند کر دی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی

    اگست 5, 2026

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.