Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں آٹے کی دکانیں بند کر دی گئی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں آٹے کی دکانیں بند کر دی گئی

    جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Flour shops were closed in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں آٹے کی دکانیں بند،ہرتال کے باعث آٹے  کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

    پشاور کے آٹا ڈیلرزکا  کہنا ہے ایک طرف ہڑتال تو دوسری جانب سے پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند ہوگئی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلور ملز کی ہڑتال کے باعث ہمارا آٹے کا کاروبار بند ہے۔آتا ڈیلرز نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہولڈنگ ٹیکس کوختم کیا جائے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آٹے کی سپلائی بند ہونےکی وجہ سے نان بائیوں کے پاس بھی آٹے کی کمی پیدا ہوگئی ہے۔آٹا نہ ملنے کے باعث آٹی کی دکانوں کے ساتھ ساتھ نان بائیوں کی دکانیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں سعودی ائیر لائن کی ہنگامی لینڈنگ کے معاملہ کی تحقیقات مکمل
    Next Article کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.