Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد گرفتار
    اہم خبریں

    کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد گرفتار

    جولائی 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    2 terrorists of outlawed TTP arrested in Karachi
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے۔

    سی ٹی ڈی کراچی کے مطابق اینٹی ٹیررازم فنانسنگ یونٹ نے جنجال گوٹھ میں کارروائی کر کے ابوذر اور یعقوب محسود کو گرفتار کیا جن کا تعلق حافط گل بہادر گروپ اور وزیرستان سے ہے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ذریعے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی قیادت سے رابطے میں تھے، ملزمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے لئے فنڈز جمع کرتے تھے۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان حال ہی میں فنڈنگ آپریشن کیلئے کراچی واپس آئے تھے، گرفتار ملزمان سے فنڈنگ کی رقم بھی برآمد کر لی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں آٹے کی دکانیں بند کر دی گئی
    Next Article عدالتی فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں،بیرسٹرسیف
    Mahnoor

    Related Posts

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ

    جولائی 15, 2026

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.