Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق
    • رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا
    • سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    • پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی
    • چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یومِ عاشور پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،موبائل فون سروس معطل رہی
    خاص خبریں جولائی 17, 2024

    یومِ عاشور پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،موبائل فون سروس معطل رہی

    Facebook Twitter Email
    On the occasion of Ashura Day, security is tight, mobile phone service suspended
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک بھر میں امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں عظیم قربانی کی یاد میں یومِ عاشور، اس موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے  اور بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی معطل رہی۔
    چھوٹے بڑے شہروں اور دیہات سمیت ملک کے تمام علاقوں میں 10 محرم الحرام کے موقع پر مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا اور جلوس برآمد ہوئے۔ اس موقع پر ملک بھر میں اہم مقامات پر اضافی نفری طلب کرتے ہوئے بلند عمارتوں پر اسنائپرز بھی تعینات کیے گئے تھے۔
    اسلام آباد،کراچی،لاہور،پشاور،کوئٹہ سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں بھی یوم عاشور پر امام بارگاہوں سے جلوس برآمد ہوئے، جو مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے مقررہ مقامات پر اختتام پذیر ۔
    اس موقع پر شہر میں موبائل فون سروس معطل کی گئی تھی جب کہ اضافی نفری تعینات کرکے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمان:مسقط میں مسجد کے اندر فائرنگ،4 پاکستانی شہید،3 حملہ آور ہلاک
    Next Article کے پی حکومت پردہشتگردی کی ذمہ داری ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف
    Mahnoor

    Related Posts

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    صدر آصف زرداری اور وزيراعظم شهبازشريف کا تمام معاملات مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق

    نومبر 19, 2026

    رومانیہ کی گلوکارہ جارجیانا کوستیا گلوگا کو گلوبل ایمبیسیڈر ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

    نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں 24 دسمبر تک توسیع کردی

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.