Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
    • قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
    • چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد
    • مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمان:مسقط میں مسجد کے اندر فائرنگ،4 پاکستانی شہید،3 حملہ آور ہلاک
    اہم خبریں

    عمان:مسقط میں مسجد کے اندر فائرنگ،4 پاکستانی شہید،3 حملہ آور ہلاک

    جولائی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Uman: Shooting inside the mosque in Muscat, 4 Pakistani martyrs, 3 attackers killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:(لیاقئت علی خٹک) عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے کی مسجد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 پاکستانی شہید ہوگئے۔

    پاکستانی سفارت خانے نے واقعے میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی شناخت جاری کردی، 4 پاکستانی شہدا میں غلام عباس، حسن عباس، سید قیصر عباس اور سلیمان نواز شامل ہیں۔

    پاکستانی سفیر عمران علی نے کہا کہ مسجد پر فائرنگ کے واقعے میں 50 پاکستانی زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 20 زخمی 3 ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جب کہ معمولی زخمیوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے واقعے میں مسلح افراد نے مسجد میں خواتین اور بچوں سمیت دیگر نمازیوں کو  یرغمال بنالیا تھا، مسجد سے یرغمالیوں کو عمانی پولیس نے رہا کرایا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق  دہشت گردی کا واقعہ مسقط میں علی بن ابی طالب مسجد میں رونما ہوا۔

    عمانی سکیورٹی فورسز نے کہا ہےکہ وادی کبیرکی مسجد میں حملہ کرنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا، فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، 5 شہری اور 2سپاہی شہید ،3 دہشتگرد ہلاک
    Next Article یومِ عاشور پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،موبائل فون سروس معطل رہی
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں

    جولائی 10, 2025

    قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت

    جولائی 10, 2025

    چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد

    جولائی 10, 2025

    مہمند: پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

    جولائی 10, 2025

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.