Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا
    • معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟
    • گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی
    • وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کیلئے فوری امداد بھیجنے کا اعلان
    • بھارت کو شکست دیکر دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں دھرنے پر فائرنگ کے بعد بھگدڑ،4 افراد جاں بحق ،16زخمی
    اہم خبریں

    بنوں میں دھرنے پر فائرنگ کے بعد بھگدڑ،4 افراد جاں بحق ،16زخمی

    جولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bannu firing during dharna, 4 people killed, 16 injured
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں سپورٹس کمپلیکس میں امن دھرنا اور مارچ کے دوران فائرنگ ہوئی جس سے بھگدڑ مچ گئی اور توڑ پھوڑ کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
    ذرائع کے مطابق فائرنگ اور بھگدڑ کے باعث 4 افراد جاں بحق اور  16افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو دھرنا کے شرکا نے اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچا دیا ۔بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
    فائرنگ سےصوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجنئیر پختون یار بھی بال بال بچ گئے ۔
    صوبائی وزیر پختون یار امن دھرنے سے خطاب کررہے تھے کہ فائرنگ ہوئی اور پھر بھگدڑ مچ گئی،توڑ پھوڑ بھی ہوئی۔
    بنوں میں تاجر برادری کی کال پر ضلع بھر میں امن کی بحالی کیلئے مظاہرے اور نعرہ بازی بھی ہوتی رہی ۔
    احتجاج کے باعث ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند،پہیہ جام ہڑتال جاری

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خلاف آج بنوں میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے
    Next Article بلوچستان میں 200 سے زائد پولیس اہلکاروں کو کیوں برطرف کیا گیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025

    معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جولائی 30, 2025

    سپریم کورٹ نے طلاق یافتہ بیٹی کو والد کی پینشن حق کی بنیاد پر دینے کا فیصلہ جاری کردیا

    جولائی 30, 2025

    معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت لا رہا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جولائی 30, 2025

    اگر سب انسان برابر ہیں تو پھر اقوام میں فرق کیوں ہے؟

    جولائی 29, 2025

    گلگت بلتستان: دو جرمن خواتین کوہ پیما لینڈ سلائنڈنگ کی زد میں آکر زخمی

    جولائی 29, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.