Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کیلئے پارٹی کی نامزدگی قبول کرلی
    اہم خبریں

    ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کیلئے پارٹی کی نامزدگی قبول کرلی

    جولائی 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Donald Trump has accepted the party's nomination for the presidential candidate
    Share
    Facebook Twitter Email

    قاتلانہ حملے کے بعد  ڈونلڈ ٹرمپ  نے اپنا پہلا خطاب کیا اور کہا کہ حملے کے وقت اگر  آخری لمحے پر اپنا سر نہ ہلاتا تو گولی  سر پر لگ جاتی اور آج یہاں نہ ہوتا۔

    امریکن ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مجھے جو گولی لگی اگر ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  گولیاں ہمارے اوپر سےگزر رہی تھیں، اگر میں آخری وقت پرسرنہ ہلاتا تو حملہ آورہدف میں کامیاب ہوجاتا، سیکریٹ سروس نے خود کو خطرے میں ڈال کر مجھے بچایا، میں خدا کے فضل سے آج آپ کے سامنے کھڑا ہوں۔

    سابق صدر کا کہنا تھا کہ تمام امریکیوں کےلیے صدارتی انتخاب لڑرہا ہوں ، مل کر ترقی اور آزادی کے نئے دور کا آغاز کریں گے ، میری جیت نصف امریکا کیلئے نہیں ہوگی۔

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ افسوسناک واقعے میں ایک محب وطن امریکی ماراگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتخت بھائی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار شہید ،2 زخمی
    Next Article وقت آگیا افغانستان ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے خلاف موثر کاروائی کرے، دفتر خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.