Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    • مردان: کاٹلنگ بابوزئی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ ا طلاع پر کامیاب کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تربت:لاپتہ افراد کے لواحقین نے بھوک ہڑتال شروع کردی
    اہم خبریں جولائی 20, 2024

    تربت:لاپتہ افراد کے لواحقین نے بھوک ہڑتال شروع کردی

    Facebook Twitter Email
    Turbat Families of missing persons started hunger strike
    Share
    Facebook Twitter Email

    تربت میں لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ کو ہفتہ مکمل ہوگیا ہے۔لاپتہ افراد کے لواحقین نے بھوک ہرتال شروع کردی ہے۔

    بھوک ہرتال کی وجہ سے خواتین کی طبیعت بگڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ کو تقریبا سات دن پورے ہوگئے ہیں۔لواحقین نے کیمپ ضلعی انتظامیہ کیچ کے دفتر کے سامنے لگایا ہے۔جس کے باعث ضلعی انتظامیہ کے دفتر سمیت کمشنر مکران، محکمہ خزانہ ،اور ضلع چیئرمین کیچ کا دفتر بھی گزشتہ ایک ہفتے سے بند ہے.کوئی ٹھوس اقدام نہ ہونے کی وجہ سے اب لواحقین نے بھوک ہرتال بھی شروع کردی ہے۔،لواحقین کے مطابق اگر ہمارے لوگوں کو بازیاب نہیں کیاگیا تو  مجبوراً ہم لوگ احتجاج کے تمام آپشنز پر عمل کریں گے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخواحکومت کا بنوں واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان
    Next Article کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے ذمہ داریاں سنبھال لیں
    Mahnoor

    Related Posts

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.