Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ
    • پوری قوم شہدائے وطن کی قرض دار ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 342 پوائنٹس گر گیا
    • امریکہ، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا
    • بلوچستان میں آپریشن شعبان کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 83 ہوگئی
    • کوہاٹ: لاچی ميں طوفانی بارش کے دوران مکان گرنے سے 10 افراد جاں بحق، 8 خواتین اور ایک بچی زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخواحکومت کا بنوں واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان
    اہم خبریں

    خیبرپختونخواحکومت کا بنوں واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

    جولائی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Khyber Pakhtunkhwa government has announced the formation of a commission to investigate the Bannu incident
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر  اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بنوں میں جاری صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا بھی اعلان کیا ہے۔

    مشیر اطلاعات  نے کہا ہے کہ کمیشن شفاف اور غیرجانبدار تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرےگا۔

    بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ کمیشن کی رپورٹ میں ذمہ داروں کی نشاندہی ہوجائےگی، رپورٹ کو پبلک کیا جائےگا اور ذمہ داروں کےخلاف قانونی کارروائی کی جائےگی۔

    انھوں نے کہا کہ حساس مقامات پر عموماً سکیورٹی ہائی الرٹ رہتی ہے، خودکش حملے میں فوجی جوان اور شہری شہید ہوئے تھے، اس مقام کی حساس نوعیت بھی کل کے ناخوشگوار واقعے کی ایک وجہ بنی، موجودہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر عوام سے انتہائی احتیاط سے کام لینے کی درخواست ہے۔

    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ پاکستان اور عوام دشمن عناصر حالات خراب کرنے کی تاک میں بیٹھے ہیں، ملک دشمن عناصر کو امن خراب کرنے کا موقع نہیں دینا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامن جرگہ مشران نے بنوں پولیس لائن چوک میں دھرنا دیدیا
    Next Article تربت:لاپتہ افراد کے لواحقین نے بھوک ہڑتال شروع کردی
    Mahnoor

    Related Posts

    کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

    جولائی 14, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 14, 2026

    آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

    جولائی 14, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 14, 2026

    آزاد جموں و کشمیرکے امن و امان کو تباہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی گھیرا تنگ

    جولائی 14, 2026

    پوری قوم شہدائے وطن کی قرض دار ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ

    جولائی 14, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 342 پوائنٹس گر گیا

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.