Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا
    • پشاور میں سرکاری رہائشگاہوں پر ریٹائرڈ افسران کے قبضے، قوانین کی خلاف ورزی کے انکشافات
    • خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل برقرار، قیادت کی کارکردگی پر سوالات
    • لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش
    • روس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے
    • پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب
    • اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی اے ٹربیونل ممبر کی عدم تعیناتی کے کيس میں وزیراعظم شہبازشریف ذاتی حیثیت میں طلب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا
    اہم خبریں

    گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا

    جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Singer Rahat Fateh Ali Khan was arrested at Dubai airport
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشہور پاکستانی  گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

    راحت فتح علی خان کو گرفتار کرنے کے بعد بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی کے حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان اپنےکنسرٹس کے سلسلے میں دبئی گئے تھے۔راحت فتح علی خان نے چند ماہ پہلے اپنے منیجر سلمان احمد کو تنازع کے بعد برطرف کیا تھا،جس پر گلوکار راحت فتح علی خان اور سابق پروموٹر سلمان نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے،بیرسٹر سیف
    Next Article عمران خان کا جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف
    Mahnoor

    Related Posts

    مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز

    اپریل 28, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026

    پشاور میں سرکاری رہائشگاہوں پر ریٹائرڈ افسران کے قبضے، قوانین کی خلاف ورزی کے انکشافات

    اپریل 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مہنگائی کا طوفان: عوامی زندگی پر بڑھتا دباؤ اور ممکنہ حل، تحریر: ثمن سرفراز

    اپریل 28, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 817 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 28, 2026

    پشاور میں سرکاری رہائشگاہوں پر ریٹائرڈ افسران کے قبضے، قوانین کی خلاف ورزی کے انکشافات

    اپریل 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں عوامی مسائل برقرار، قیادت کی کارکردگی پر سوالات

    اپریل 28, 2026

    لکی مروت میں پولیس اہلکار کا اغوا، سیکیورٹی صورتحال پر تشویش

    اپریل 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.