Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے،بیرسٹر سیف
    اہم خبریں

    جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے،بیرسٹر سیف

    جولائی 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The fake government has resorted to high tactics, Barrister Saif
    Share
    Facebook Twitter Email

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے جعلی سرکار اوچھے ہتھکنڈوں کو اپنا رہی ہے۔

    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کی غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے اور اس کے ساتھ ہی کہا ہے کہ جعلی حکومت نے فسطائیت کے تمام ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر اور روف حسن کی گرفتاری سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ جعلی حکومت آخری سسکیاں لے رہی ہے۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی طور کمپیوٹر اور اہم دستاویزات کو قبضے میں لیا ہے،اس کے ساتھ ساتھ فارم 47 جعلی سرکار پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے خوف کا شکار نظر آتی ہے۔

    مزید مشیر اطلاعات ڈاکٹر سیف نے کہا کہ اب تو پی ٹی آئی جعلی سرکار کے لئے ایک ڈراؤنا خواب بن گئی ہے، مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے کے دن قریب آگئے ہیں۔ملک بھر میں حقیقی جمہوریت اور قانون کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے پی ٹی آئی اپنی جانب سےجد وجہد کو جاری دکھے گی۔بیرسٹر ڈاکٹرسیف کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور کارکن مینڈیٹ چورسرکار کی سازشوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک بڑا سیاسی مافیا آپریشن عزم استحکام کو متنازع بنا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Next Article گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی کے ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.