Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شام کے وقت وزیراعلیٰ کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا: گورنر فیصل کریم
    اہم خبریں

    شام کے وقت وزیراعلیٰ کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ انکا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا: گورنر فیصل کریم

    اگست 2, 2024Updated:اگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے شام کے وقت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ ان کا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے شام کے وقت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ ان کا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا۔

    نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کی عمران خان  پہلے کہتے تھے کہ کسی سیاسی جماعت سے بات چیت نہیں کروں گا، اب وہ کبھی مولانا فضل الرحمان،اور کبھی محمود خان اچکزئی کے در پر حاضر ہوتے ہیں۔

    گورنر نے مزید کہا کہ یہ لوگ حاضر سروس کے یہ پاؤں پڑتے ہیں، جن کندھوں اور بیساکھیوں پر عمران خان آئے تھے اب وہ نہیں رہے۔ تحریک انصاف پی ٹی آئی آج کل مولانا فضل الرحمان کے ساتھ قربت بڑھانا چاہتی ہے، اسد قیصر مولانا کے قریب ہو رہے ہیں. اب دیکھنا وہ ان کے ساتھ کرتےکیا ہیں.

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کے پی ہاؤس اسلام آباد آفس دوبارہ مل بھی گیا تو جانا پسند نہیں کروں گا، کے پی ہاؤس میں شام میں وزیراعلیٰ کی جو مصروفیات ہوتی ہیں کوئی شریف بندہ ان کا پڑوسی نہیں بننا چاہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسماعیل ہنیہ کاقتل: حکومت کا آج ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان
    Next Article قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
    Web Desk

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.