Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جولائی 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، 30 جولائی تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان
    • سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی بھارت کے خلاف 27 رنز سے فتح، بیتھل پلیئر آف دی میچ
    • اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 جیت لیا
    • فیفا ورلڈ کپ فائنل آج، اسپین اور ارجنٹینا کے ٹاکرے سے قبل اور ہاف ٹائم میں ستاروں کی کہکشاں سجے گی
    • اقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام
    • سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، مطلوب خارجی کمانڈر ہلاک
    • دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سکیورٹی فورسز کی وانا میں انٹیلیجنس بیسڈ کامیاب کارروائی
    • بلوچستان حکومت اور کوئٹہ دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یہ جہادی نہیں جاہل ہیں جو اپنے لوگوں کو مارتے ہیں، علی امین گنڈاپور
    اہم خبریں

    یہ جہادی نہیں جاہل ہیں جو اپنے لوگوں کو مارتے ہیں، علی امین گنڈاپور

    اگست 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CM KP
    It's not the Jihadis but the ignorant who kill their own people, Ali Amin Gandapour
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاورمیں  پولیس  شہدا کی مرکزی تقریب سے اپنے خطاب میں  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں قربانیاں دینے والوں کوسلام پیش کرتا ہوں۔

    علی امین خان گنڈاپور نے کہاکہ شہداء اور انکے لواحقین کو سلام پیش کرتا ہوں، سب سے پہلے امن و امان ہم نے قائم کرنا ہے، اپنی پولیس کو مزید مضبوط کریں گے۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ جب تک امن نہیں ہوگا ایک خوشحال صوبہ ممکن نہیں۔

    علی امین گنڈا پور نے مزید کہا کہ آخری دہشت گرد تک ہم ان کا مقابلہ کریں گے، یہ جہادی نہیں جاہل ہیں جو اپنے لوگوں کو مارتے ہیں، اپنے مسلمان بھائیوں کو مارنا جہاد نہیں ہے۔

    علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اسلحہ سمیت دیگر سازو سامان کے لئے فنڈز دیئے ہیں اور مزید دیں گے، ٹریفک چالان میں 1 فیصد شہدا کے لئے ہوگا، ٹریفک چالان میں 20 فیصد پولیس ویلفیئر کو جائے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ خزانے میں پیسے ہوں یا نہ ہوں امن وامان قائم کرنا ترجیح ہے، ہمارے جوان ملک کے اندر اور سرحدوں پر دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں۔

    وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ  شہدا کے بچے ہمارے بچے ہیں، دہشت گردوں کو پیغام دیتا ہوں یہ جہاد نہیں تمہاری جہالت ہے، دہشت گرد اپنی اصلاح کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیوم شہدائے پولیس پر پاک فوج کا بہادر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین
    Next Article بھارت کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، 30 جولائی تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان

    جولائی 20, 2026

    سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی بھارت کے خلاف 27 رنز سے فتح، بیتھل پلیئر آف دی میچ

    جولائی 20, 2026

    اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 جیت لیا

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار، 30 جولائی تک سلسلہ جاری رہنے کا امکان

    جولائی 20, 2026

    سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی بھارت کے خلاف 27 رنز سے فتح، بیتھل پلیئر آف دی میچ

    جولائی 20, 2026

    اسپین نے ارجنٹینا کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 جیت لیا

    جولائی 20, 2026

    فیفا ورلڈ کپ فائنل آج، اسپین اور ارجنٹینا کے ٹاکرے سے قبل اور ہاف ٹائم میں ستاروں کی کہکشاں سجے گی

    جولائی 19, 2026

    اقوامِ متحدہ: افغانستان اب بھی ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی سرگرمیوں کا مرکز، طالبان روابط ختم کرنے میں ناکام

    جولائی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.