Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا
    اہم خبریں

    بھارت کے غیر قانونی اقدامات کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا گیا

    اگست 5, 2024Updated:اگست 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    yaum e istehsal
    Kashmir Exploitation Day is being celebrated today against India's illegal actions
    Share
    Facebook Twitter Email

    مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو 5 سال مکمل ہو گئے ہیں، دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیریوں نے   یوم استحصال منایا۔

    حریت کانفرنس نے یوم استحصال کشمیر پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال رہی، لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف بھارت مخالف احتجاجی مظاہرے بھی ہو ئے۔

    یوم استحصال کے موقع پر اپنے صدر مملکت آصف علی زرداری نے  اپنےپیغام میں کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کمزور کرنے کے لیے غیرقانونی اقدامات کیے۔

    صدر مملکت کا کہنا تھا کہ تمام بھارتی اقدامات سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بھارتی اقدامات چوتھے جنیوا کنونشن اور عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں، لاکھوں بھارتی فوجیوں کی موجودگی میں مقبوضہ کشمیر دنیا کا بڑا عسکریت زدہ علاقہ ہے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے یوم استحصال کے موقع پر اپنےپیغام میں کہا ہے کہ 5 سال قبل آج کے دن مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدامات کی شروعات ہوئی۔

    وزیراعظم نے کہا کہ زمینی صورتحال بھارت کےدعوؤں کا پردہ فاش کرتی ہے، بھارت ہر قسم کا گھناؤنا ہتھکنڈا اپنا رہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں سیاسی قیدیوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام کے حوصلے، بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں، بھارت کا ہر قسم کا ظلم و جبر ناکام رہا ہے، ان کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل پر منحصر ہے، عالمی برادری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 5 اگست 2019 کےغیر قانونی اقدامات کو واپس لیا جائے، اقوام متحدہ کی کی قراردادوں پر عمل کروایا جائے۔

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کہا کہ 5 سال قبل بھارت نے اپنے آئین میں ترمیم کر کے جو کام کیا وہ غیر آئینی ہے، وہ اقوام متحدہ کے قراردادوں کے منافی ہے۔

    انھوں نے کہا  بھارت کو لگتا ہے کہ وہ آئین میں ترمیم کر کے ترمیم کر سکتا ہے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیہ جہادی نہیں جاہل ہیں جو اپنے لوگوں کو مارتے ہیں، علی امین گنڈاپور
    Next Article پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.