Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عوامی احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد مستعفی،بنگلہ دیش میں عبوری حکومت قائم
    بین الاقوامی اگست 5, 2024

    عوامی احتجاج کے بعد وزیراعظم حسینہ واجد مستعفی،بنگلہ دیش میں عبوری حکومت قائم

    Facebook Twitter Email
    Bangladesh Prime Minister Sheikh Hasina Wajid has resigned
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنگلہ دیش میں طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دینے پر مجبور ہوگئی ہیں۔

    وزیراعظم حسینہ واجد کے استعفیٰ کے بعد بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار الزمان نے ہنگامی خطاب کیا اور بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا اعلان بھی کیا۔

    انھوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کو ایک مخلوط حکومت چلائے گی اور اس سلسلے میں بہت جلد صدر سے بھی ملاقات کی جائے گی۔

    بنگلہ دیش کے آرمی چیف کا کہنا  تھا کہ مظاہرین پرامن رہیں۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کئے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

    آرمی چیف وقار الزمان نے کہا کہ بنگلہ دیش میں فی الحال ایمرجنسی کی ضرورت نہیں  اور بہت جلد حالات معمول پر آجائیں گے ۔

    برطانوی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا اور ان کو خصوصی ہیلی کاپٹر میں بھارت پہنچانے کی خبریں سامنے آئی تھیں  ۔تاہم بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بنگلہ دیشی وزیراعظم کو بھارت میں پناہ نہیں دی گئی ہے۔

    خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کو آج تقریر  تیا رکرنے کا موقع بھی نہیں دیا گیا ۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بنگلہ دیشی وزیراعظم نے گزشتہ  روز سڑکوں پر موجود لاکھوں طلبا کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے انہیں کچلنے کا حکم دیا تھا ۔

    دوسری جانب ہزاروں مظاہرین شیخ حسینہ واجد کی رہائش میں داخل ہو گئے ہیں۔ مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی اور لوٹ مار بھی کی ۔

    بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعد پرتشدد احتجاج میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی ہے۔

    پولیس اور مظاہرین کے درمیان تازہ جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں پولیس نے آنسو گیس اور دیگر ہلکے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈومیسٹک سیزن میں 3 نئے چیمپیئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان
    Next Article پاک فوج کا9 مئی کے واقعات پر مؤقف واضح، کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.