Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    • کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    • ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

    اگست 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CM KP meeting regarding milk
    Strict action directed against those mixing chemicals in milk in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا اجلاس  ہوا جس میں  وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز کے علاؤہ متعلقہ حکام نے  شرکت کی۔

    اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے متعلقہ حکام کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے دودھ کے کل 583 نمونے ٹیسٹ کیے گئے ۔

    انھوں نے کہا کہ ان میں سے دودھ کے 541 نمونے فیل جبکہ صرف 42 نمونے پاس ہوئے۔

    ان کا کہنا تھا کہ لوکل ٹینک سپلائر کے 78فیصد سیمپل اور بین الصوبائی ٹینک سپلائر کے99 فیصد سیمپل میں ملاوٹ پائی گئی۔

    بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا کہ مجموعی طور پر تقریباً 93 فیصد دودھ کے  نمونے غیر معیاری اور مضر صحت قرار پائے گئے ۔

    انھوں نے کہا کہ دودھ میں پانی کے علاؤہ مضر صحت کیمکلز بھی پائے گئے ہیں۔

    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے دودھ میں مضر صحت کیمیکلز کی ملاوٹ پر اظہار تشویش   کرتے ہوئے حلال فوڈ اتھارٹی کو ملاوٹ کے خلاف سخت کارروائیاں کرنے کی ہدایت  کردی ۔

    وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے چیک پوائنٹس بنانے اور جدید آلات سے دودھ سپلائی کو ٹیسٹ مراحل سے گزارنے کی ہدایت   بھی کی اور کہا کہ فوڈ اتھارٹی جدید آلات کی خریداری یقینی بنائے۔

    وزیراعلیٰ نے یہ ہدایت بھی کی کہ صوبے میں فوڈ پراڈکٹس کی رجسٹریشن اور ٹیسٹنگ کے لئے پشاور میں قائم ہونے والے فوڈ لیب کی تعمیر جلد مکمل کی جائے۔

    وزیر اعلیٰ  کا کہنا تھا کہ صوبے میں دودھ کی پیداوار بڑھانے پر کام کرنے کی ضرورت ہے اور اس کیلئے حلال فوڈ اتھارٹی کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراجن پور:کچےکے ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، 3 شدید زخمی
    Next Article ایف آئی اے نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 6 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

    مارچ 2, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چین کے سفیر کی ملاقات ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    مارچ 2, 2026

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.