Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    • خیبرپختونخوا میں آج سے 19 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی
    • سیلاب سے پنجاب کو 500 ارب روپے کا نقصان ہوا، وفاقی وزیر احسن اقبال
    • باجوڑ میں آپریشن کے نتیجے میں مزید 4 گاوں کلیئر کر دیئے گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فوج جس کے خلاف کارروائی کرے ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئی
    اہم خبریں

    فوج جس کے خلاف کارروائی کرے ان کی مرضی، چیئرمین پی ٹی آئی

    اگست 12, 2024Updated:اگست 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Barrister Gauhar reaction on Faiz Hameed
    Barrister Gauhar reaction on Faiz Hameed
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری اور کورٹ مارشل کی کارروائی شروع ہونے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فوج کا اپنا اسٹرکچر ہے، وہ جیسے چاہیں جس کے خلاف کارروائی کریں ان کی مرضی ہے۔

    اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا  کی اس سے قبل پی ٹی آئی کا مطالبہ رہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کی جائے، اس سے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟ اس سوال پر بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ ہمارا کبھی یہ مطالبہ رہا ہے۔

    صحافی نے کہا کہ یہ مطالبہ بانی پی ٹی آئی  نے کیا تھا، تو کیا آپ ان سے اس معاملے پر اختلاف کر رہے ہیں؟ اس پر بیرسٹرگوہر نےکہا کہ انہیں بات یاد نہیں ہے۔

    صحافی نے کہا کہ یہ مطالبہ بانی پی ٹی آئی  نے کیا تھا، تو کیا آپ ان سے اس معاملے پر اختلاف کر رہے ہیں؟ اس کے جواب میں بیرسٹرگوہر نےکہا کہ انہیں بات یاد نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدیرآئد درست آئد، ابھی بڑے بڑے بُت گرنے والے ہیں،سیاستدانوں کا ردعمل
    Next Article بلوچستان لبریشن فرنٹ کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025

    خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 15, 2025

    طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

    ستمبر 15, 2025

    پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.