Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مئی 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے
    • خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو ہمیشہ گھر جیسا ماحول دیا، سینئر اداکار توحید اللہ
    • خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو فراموش نہیں کیا، لیجنڈ اداکار امان خان کا اعتراف
    • امن جرگوں میں بار بار شرکت کے باوجود وزیراعلٰی عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام رہے۔ حسین شاہ
    • بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی
    • آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کيلئے اسلام آباد پہنچ گئی
    • وفاق اور سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
    • اقوام متحدہ میں پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کرلی گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
    اہم خبریں

    میانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

    ستمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The terrorist attack in Mianwali was thwarted
    Share
    Facebook Twitter Email

    میانوالی میں قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا جسے پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔ خوارج دہشت گرد حملے کے بعد فرار ہوگئے۔

    پولیس ترجمان کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی گئے قبول خیل چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈز سے حملہ کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر تعینات پنجاب پولیس کے جوان الرٹ تھے جس کے باعث حملہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے شدید جوابی فائرنگ سے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملے میں 2 پولیس جوان معمولی زخمی ہوئے ہیں ،مفرور دہشتگردوں کی گرفتاری کے لیےعلاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

     آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر پولیس چیک پوسٹ قبول خیل کے بہادر اہلکاروں کو شاباش دی۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں پنجاب پولیس پر دہشت گردوں کا یہ 9 واں حملہ ہے جو ناکام بنایا گیا،پنجاب پولیس بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم نے ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی خوشخبری سنادی
    Next Article ڈی آئی خان :امن جرگے کی کوششوں سے مزید 7 اہلکار بحفاظت بازیاب
    Web Desk

    Related Posts

    بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی

    مئی 23, 2026

    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کيلئے اسلام آباد پہنچ گئی

    مئی 23, 2026

    وفاق اور سندھ کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

    مئی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    منیر سرحدی کو دنیا سے رخصت ھوئے 46 سال بیت گئے

    مئی 23, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو ہمیشہ گھر جیسا ماحول دیا، سینئر اداکار توحید اللہ

    مئی 23, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے فنکاروں کو فراموش نہیں کیا، لیجنڈ اداکار امان خان کا اعتراف

    مئی 23, 2026

    امن جرگوں میں بار بار شرکت کے باوجود وزیراعلٰی عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام رہے۔ حسین شاہ

    مئی 23, 2026

    بنوں میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید، 4 زخمی

    مئی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.