Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی
    • آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد
    • بھارتی پائلٹ کی نااہلی، بھارتی ایئرفورس کا ایک اور جنگی طیارہ حادثے کا شکار
    • مودی کی ناکام حکمتِ عملی، منی پور میں کوکی-میتی تنازعہ میں شدت
    • سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی آئی خان :امن جرگے کی کوششوں سے مزید 7 اہلکار بحفاظت بازیاب
    اہم خبریں

    ڈی آئی خان :امن جرگے کی کوششوں سے مزید 7 اہلکار بحفاظت بازیاب

    ستمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    More 7 security personnel released
    More 7 security personnel released
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا ہونے والے تین ایف سی اہلکار اور نجی بنک کے چار سیکیورٹی اہلکار حفاظت کے ساتھ بازیاب کرا لیے گئے ہیں۔

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ ان افراد کو ٹانک سیکیورٹی کمیٹی کی کوششوں سے غیر مشروط طور پر  رہا کیا گیا۔

    دہشت گردوں نے 11 اگست کو کوٹ اعظم کے علاقے سے ایف سی کے تین اہلکاروں کو اغوا کیا تھا اور 9 جولائی کو نجی بینک کے 4سیکیورٹی گارڈز اغوا کئے گئے تھے۔

    گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے گھر کے سامنے بینک سیکیورٹی گارڈز کے رشتہ داروں نے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔

    انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ اگر مغوی افراد کو رہا نہ کیا گیا تو وہ وزیراعلیٰ کے گھر کے سامنے خودسوزی کر لیں گے۔

    واضح رہے کہ 9 جولائی کو مسلح افراد نے نجی بینک کی گاڑیاں لوٹ لی تھیں اور سیکیورٹی گارڈ زکو اغوا کر لیا تھا۔ مسلح افراد نے بعد میں بینک کی گاڑی کو آگ بھی  لگا دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیانوالی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
    Next Article نواز شریف کی طرف سے بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوشش ہو رہی ہے ، بیرسٹر سیف کا دعویٰ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پہلا ون ڈے میچ، بھارت نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    جون 13, 2026

    ہم معاشی ترقی کی طرف چل پڑے ہیں، وزیراعظم نے بجٹ میں اپنے وعدے وفا کردیئے، وفاقی وزرا کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

    جون 13, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں امریکہ ایران تاریخی امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف

    جون 13, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دے دی

    جون 13, 2026

    آزاد کشمیر میں حالات معمول کے مطابق رواں دواں، باشعور شہریوں کی جانب سے احتجاج کی کال یکسر مسترد

    جون 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.