Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    • پاکستان کی قیادت نے امریکہ ایران جنگ کے دوران مشکل وقت میں جرأت مندانہ کردار ادا کیا: ناروے
    • یاسر عرفات شہید: موٹر وے پر فرض کی ادائیگی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے افسر کو قائد اعظم پولیس میڈل
    • شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر متعدد آپریشنز کے دوران 4 اہم کمانڈرز سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یکم ربیع الاول بروز جمعہ جبکہ 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی،رویت ہلال کمیٹی
    اہم خبریں ستمبر 4, 2024

    یکم ربیع الاول بروز جمعہ جبکہ 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی،رویت ہلال کمیٹی

    Facebook Twitter Email
    12th of Rabi-ul-Awwal will be on 17th September, Ruwait Hilal Committee
    12th of Rabi-ul-Awwal will be on 17th September, Ruwait Hilal Committee
    Share
    Facebook Twitter Email

    مرکزی رویت ہلال  کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس کی صدارت مولانا کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کی۔

    رویت ہلال کمیٹی کی معاونت کیلیے سپارکو، محکمہ موسمیات اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک تھے۔

    کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپنے بیان میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں۔

    چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کرتے ہوئے  کہا کہ یکم ربیع الاول 6 ستمبر جمعہ کو ہوگی اور 12 ربیع الاول 17  ستمبر بروز منگل ہوگی۔

    کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، پشاور میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026

    سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی

    اگست 13, 2026

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا

    اگست 13, 2026

    باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.