Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے
    پشاور سٹی ستمبر 4, 2024

    خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے

    Facebook Twitter Email
    The Khyber Pakhtunkhwa government accepted the demands of the local representatives
    The Khyber Pakhtunkhwa government accepted the demands of the local representatives
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں وزیراعلیٰ سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

    پشاور میں خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کے بلدیاتی نمائندوں نے فنڈز کی عدم دستیابی اور اختیارات نہ ہونے کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاج میں بلدیاتی نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    احتجاج کے موقع پر پشاور پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ بھی  کی۔

    شدید احتجاج کے بعد بلدیاتی نمائندوں کے وفد نے وزیراعلیٰ سے کامیاب مذاکرات کئے جس کے بعد بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا۔

    پشاور کے میئر حاجی زبیر علی نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کے وزیر اعلیٰ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں، وزیر اعلیٰ نے تمام یونین کونسلوں کے لیے نقد فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

    حاجی زبیر علی نے کہا کہ یہ رقوم ایک ہفتے  میں منتقل کی جائیں گی ۔

    پشاور کے میئر کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات انتظامیہ کو منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کے دیگر تمام مطالبات بھی تسلیم کر لیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیکم ربیع الاول بروز جمعہ جبکہ 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہوگی،رویت ہلال کمیٹی
    Next Article امریکی ریاست جارجیا کے اسکول میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.