Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی
    خاص خبریں ستمبر 9, 2024

    جنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 11افراد زخمی

    Facebook Twitter Email
    Bomb blast in South Waziristan, 11 people injured including policemen
    وانا میں دوسرے روز بھی بم دھماکہ، پولیس وین کو نشانہ بنایا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    ریسکیو کے مطابق جنوبی وزیرستان میں رستم بازار کریکوٹ روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔
    ریسکیو حکام کا کہنا ہے ڈیوٹی کے لیے اہل کاروں کو لے جانے والی پولیس کی گاڑی کو جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔
    پولیس نفری کو پرائیویٹ گاڑی کے ذریعے کڑی کوٹ لے جایا جا رہا تھا۔ ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا بم دھماکا اتنا زوردار تھا کہ دُور دُور تک آواز سنی گئی۔
    دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہل کاروں میں اورنگزیب، محمد طاہر، کامران، عطا اللہ سمیت دیگر شامل ہیں ، دیگر افراد میں سید اختر، امان اللہ، عابد، حبیب جان، نور خاتم اور نور سلام شامل ہیں۔
    واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی جب کہ پولیس کی نفری نے بھی جائے وقوع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کرکے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

    یاد رہے کہ کریکوٹ بازار میں گزشتہ روز بھی نصب بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا تھا جس میں قبائلی رہنما زخمی اور ان کا بیٹا شہید ہوگیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیف جسٹس قاضی فائز عیسی کا مدت ملازمت میں توسیع سے صاف انکار
    Next Article پی ٹی آئی کیلئے لوگ نہیں نکلے،انہیں زبردستی جلسے کیلئے لایا گیا،وفاقی وزرا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.