Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی:40 سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد،ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کی
    اہم خبریں ستمبر 11, 2024

    صوابی:40 سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد،ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کی

    Facebook Twitter Email
    Swabi The body of a 40-year-old man was recovered from the canal, Rescue 1122 took immediate action
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع صوابی میں 40 سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد کی گئی ہے۔ ریسکیو 1122 کی طرف  سے بتایا گیا ہے کہ سٹیفہ نہر میں 40 سال شخص ڈوب گیا۔جس کی اطلاع ملنے پر ٹیم فوری طور پر حرکت میں آگئی۔

    ذرائع کے مطابق ضلع صوابی میں 40 سالہ شخص کے ڈوبنے کی جیسے ہی خبر موصول ہوئی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی ہدایت پر ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم نے موقع پر ہی پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ ریسکیو ٹیم نے اس دوران ڈوبنے والے شخص کی لاش کو ریکور کر لیا۔ریسکیو ٹیم نے لاش کو ورثاء کے خوالے کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے شخص کا نام ریاض بتایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ ضلع صوابی میں 40 سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد کی گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، سیاست کو فوج کی مداخلت سے پاک کرنے کی قرارداد منظور
    Next Article پاراچنار میں 20روپے کے تنازع پر مسافر نے وین ڈرائیور کا کان چبا لیا
    Mahnoor

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.