Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، سیاست کو فوج کی مداخلت سے پاک کرنے کی قرارداد منظور
    اہم خبریں ستمبر 10, 2024

    خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس، سیاست کو فوج کی مداخلت سے پاک کرنے کی قرارداد منظور

    Facebook Twitter Email
    KP assembly paseed resolution regarding army officers involvement in politics
    سیاست میں مداخلت کرنے والے فوجی افسران کا کورٹ مارشل کیا جائے،قرارداد کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    سپیکر بابرسلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرادادشیرعلی آفریدی نے پیش کی جسے ایوان نےکثرت رائے سےمنظورکرلیا۔

    قرردادا کے متن کے مطابق ہر ادارہ اپنی آئینی حدودمیں رہے،دوسالوں میں چند افسران کی مداخلت حلف کےخلاف ہے،ہ غداری کےذمرےمیں اتاہے،ان افسران کےخلاف کورٹ مارشل کیاجائے۔

    قرارداد میں  مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان  فوجی افسران کوغیرانسانی اقدامات سے روکاجائے۔

    قرارداد کے مطابق یہ ایوان سرحدوں پرقربانی دینے والےنوجوانوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہے ۔

    شیر علی آفریدی نے اپنی قرارداد میں کہا ہے کہ سیاست کوفوج کی مداخلت سےپاک کیاجائے، حالات خراب ہوئے،تو ذمہ دارچند افسران ہونگے۔

    منظور کی گئی قرارداد کے م،تن کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کاروائی کی مذمت کرتے ہیں۔

    قرارداد میں بانی پی ٹی آئی کی خدمات کوخراج تحسین اوران کی فوری رہائی کامطالبہ  بھی کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان تحریک انصاف نے جمعہ سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا
    Next Article صوابی:40 سالہ شخص کی لاش نہر سے برآمد،ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.