Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 7, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، لکی مروت پولیس کا دھرنا جاری
    اہم خبریں

    اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، لکی مروت پولیس کا دھرنا جاری

    ستمبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Police protest continues in Laki Marwat
    ٹانک، ڈی آئی خان اور بنوں پولیس اہلکار بھی دھرنے میں شامل ہوگئے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت میں پولیس فورس کا اختیارات کے حصول اور بے جا مداخلت کے خلاف احتجاجی دھرنا  گزشتہ 3 روز سے جاری ، مظاہرین نے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا۔

    احتجاج میں  موجود پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ضلع کو مکمل طور پر پولیس کے حوالے نہ کرنے تک دھرنا جاری رہے گا۔

    احتجاجی پولیس اہلکاروں کے ساتھ پولیس اور انتظامی افسران کے مذاکرات بھی ہوئے لیکن تاحال  بعض مطالبات پر اتفاق نہ ہو سکا ۔

    دھرنے کے رہنما انسپکٹر انیس خان کے مطابق 3 روز سے جاری دھرنے میں وقت کے ساتھ شدت آرہی ہے، دیگر اضلاع ٹانک، ڈی آئی خان اور بنوں سے بھی پولیس فورس کے جوان مظاہرین کے ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔

    دوسری جانب مقامی شہری، تاجر، وکلا، طلبا اور زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بھی پولیس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دھرنے میں شریک ہیں۔

    لکی مروت میں اس وقت دھرنا 3 مختلف مقامات پر جاری ہے،مظاہرین نے انڈس ہائی وے بند کررکھا ہے جس کی وجہ سےکراچی، کوئٹہ اور میانوالی سے رابطہ منطقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسینئر سفارتکار آمنہ بلوچ نے بطور سیکرٹری خارجہ چارج سنبھال لیا
    Next Article مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشعال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.