Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشعال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
    اہم خبریں ستمبر 11, 2024

    مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مشعال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

    Facebook Twitter Email
    Adviser to Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mashaal Yousafzai dismissed
    مشعال یوسفزئی کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں مداخلت پرصوبائی قیادت کو اعتراض تھا
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر برائے سماجی بہبود مشعال یوسفزئی کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی  جانب سے مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی  نے دستخط کر دیے۔

    گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری اور دستخط کے بعد سمری صوبائی حکومت کو واپس بجھوا دی گئی ہے۔

    گزشتہ دنوں خبریں سامنے آئیں تھیں کہ مشعال یوسفزئی کے پارٹی کے مرکزی معاملات میں مداخلت پرصوبائی قیادت کو  اعتراض تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، لکی مروت پولیس کا دھرنا جاری
    Next Article جواب نہیں دو گے تو بولوں گا ، پوچھوں گا، آواز اونچی کروں گا ،نکلوں گا،وزيراعلیٰ گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.