Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    • شہباز شریف کے جہاز کا سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا پُرتپاک استقبال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    ستمبر 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ban on use of social media by police personnel in Khyber Pakhtunkhwa
    پولیس اہلکار و افسران ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں،سینٹرل پولیس آفس پشاور
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں  پولیس افسران و اہلکاروں کے سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ۔

    اس حوالے سے سینٹرل پولیس آفس پشاور نے ریجنل اور ضلعی پولیس افسران کو پولیس افسران و اہلکاران کو سوشل میڈیا استعمال سے روکنے کیلئے خط ارسال کردیا ۔
    سنٹرل پولیس آفس کی طرف سے جاری خط میں تمام رینک کے پولیس افسران و اہلکاروں کو ٹک ٹاک، فیس بک، انسٹاگرام، وٹس ایپ اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے استعمال سے روکنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
    خط میں ہدایت کی گئی ہے کہ پولیس اہلکار و افسران ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں،  سوشل میڈیا پر  ذاتی  اکانٹس ہولڈر کی ڈی پی پر باوردی فوٹو، اسلحہ، پولیس بیج یا دیگر شواہد اپلوڈ کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔
    خط کے مطابق بیشتر پولیس اہلکار ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے ہیں،جن کے  خلاف   آر پی او اور ڈی پی اوز کو محکمانہ کارروائیاں کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپارلیمان عدلیہ کے پَر کاٹے گی تو کوئی پارلیمنٹ کی گردن کاٹ دے گا، لیاقت بلوچ
    Next Article چیف جسٹس کی تقرری کا اختیار حکومت کو دینے کی تجویز،آئینی ترامیم کی شقیں سامنے آ گئیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.