Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید
    اہم خبریں فروری 15, 2026

    پی ٹی آئی احتجاج کے سبب وفاقی وزیر امیر مقام صوابی موٹروے پر 8گھنٹے سے زائد پھنسے رہے، بطور احتجاج راستوں کی بندش پر شدید تنقید

    Facebook Twitter Email
    Federal Minister Amir Muqam was stuck on the Swabi Motorway for more than 8 hours due to PTI protests, severely criticizing the closure of roads as a protest.
    احتجاج کرنے والے فوری طور پر شاہراہیں کھولیں تاکہ انسانی جانوں کو خطرہ نہ ہو، امیر مقام کا مطالبہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج نے خیبر پختونخوا کے ایم ون موٹروے کو شدید متاثر کر دیا ہے، جہاں صوابی انٹرچینج پر دھرنا جاری ہے ،سابق وزیراعظم کی رہائی اور ان کی آنکھوں کے علاج کے لیے الشفاء ہسپتال منتقلی کے مطالبے پر کارکنوں نے موٹروے بلاک کر رکھا ہے، جس سے ہزاروں مسافر پریشان ہیں ۔

    صوابی: اس احتجاج کے سبب وفاقی وزیر برائے کشمیر امور و شمالی علاقہ جات امیر مقام صوابی میں ٹوپی کے قریب غازی روڈ پر ٹریفک جام میں پھنس گئے ۔

    وفاقی وزیر نے بتایا کہ وہ غازی روڈ پر کئی گھنٹوں سے زائد وقت تک پھنسے رہے، جہاں ہزاروں گاڑیاں کھڑی ہیں۔ انہوں نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "بچے اور مریض شدید تکلیف میں ہیں، یہ احتجاج عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے ۔”

    امیر مقام نے مطالبہ کیا کہ احتجاج کرنے والے فوری طور پر شاہراہیں کھولیں تاکہ انسانی جانوں کو خطرہ نہ ہو، ان کے مطابق یہ صورتحال ناقابل برداشت ہے، کیونکہ ایمرجنسی کیسز کو راستہ نہیں مل رہا ۔

    ایک دلخراش واقعے میں صوابی انٹرچینج پر روڈ بلاک کی وجہ سے ایمبولینس میں ایک خاتون کا انتقال ہو گیا، جس نے عوامی غم و غصہ بڑھا دیا ۔

    پی ٹی آئی کارکنوں نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کی طبی منتقلی تک دھرنا جاری رہے گا، احتجاج دوسرے دن بھی جاری ہے، جس سے پشاور، مردان، صوابی اور اسلام آباد کی طرف ٹریفک متاثر ہے ۔

    ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے جاری ہیں، اور ڈاکٹروں کا پینل عمران خان کا معائنہ کر رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلع باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، متعدد زخمی
    Next Article حکومت نے پیٹروليم مصنوعات کے نرخ میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.