Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات:پولیس چوکی پر حملے میں پب جی گیم کا استعمال کیا گیا
    اہم خبریں

    سوات:پولیس چوکی پر حملے میں پب جی گیم کا استعمال کیا گیا

    ستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Swat PUBG game was used in attack on police post
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں پولیس پرحملہ کرنے کے لئے دہشت گردوں نے بھی نئی منصوبہ بندی کی پب جی گیم کے ذریعےرابطے کرکے پولیس کی چوکی پر حملہ کر ڈالا۔

    سوات میں پولیس پر ہونے والےحملے میں پی جی گیم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق 28اگست کی رات کو دہشت گردوں نے پہلی بار پولیس کی چوکی پر میگنیٹک بم کے ذریعے حملہ کیا جس کی وجہ سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔

    ڈاکٹرزاہد اللہ ڈی پی اوسوات کے مطابق جب ہم نےدہشت گردوں کو اپنی حراست میں لیا تو ہمیں پہلی بار معلوم ہوا کہ  وہ کمیو نیکشن کرنے کے لئےپی گیم کا استعمال کرتے تھےجو کہ ہمارے لئے بھی ایک  نئی خبر تھی۔

    ذرائع کے مطابق اس حملےمیں ملوث تین ملزمان کو پولیس نے حراست میں لےلیا توانہوں نے ایک نہایت ہی چونکا دینےوالا انکشاف کیا جس کے مطابق انہوں نے اس حملےکی منصوبہ بندی کے لئے پی گی گیم کے ذریعے ایک دوسرے سے  آپس میں رابطے کئے،جب پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ یہ میگنیٹک آئی ایس ڈی ہے جو کہ ہمارے لئے ایک نئی چیز تھی۔

    پولیس نےمانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرکو فعال بنایا ہے۔جدید اور نیٹ ویژن کیمروں کو استعمال کرتے ہوئے مانیٹرنگ کی جارہی ہے تو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہشتںگردوں کے منصوبے ناکام بنانے پر بھی کام جاری کیا گیا  ہے۔

    پب جی گیم پولیس چوکی سوات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلمان خان کے والد سلیم خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کس نے دی؟
    Next Article کے پی کی 90 فیصد سے زائد ہاؤسنگ سوسائٹیاں غیر قانونی
    Mahnoor

    Related Posts

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن: بارڈر ٹیکسی سٹینڈ پر دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

    ستمبر 18, 2025

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.