Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ نے کیوں مسترد کی؟
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ نے کیوں مسترد کی؟

    ستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے دائر درخواست لاہور ہائیکورٹ نے کیوں مسترد کی؟
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے  کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی ، جسے لاہور ہائی کورٹ نے مسترد کردیا ـ

    ذرائع کے مطابق ، لاہور میں مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی ،جس پر  لاہور ہائیکورٹ میں  جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے سماعت کی ـ درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو بھی فریق بنایا گیا ۔  درخواست گزار مرزا واحد رفیق کے وکیل ندیم سرور  نے عدالت میں   دلائل دیے ـدرخواست میں یہ موقف اپنایا گیا کہ  پی ٹی آئی  قانونی منظوری کے بغیر جلسہ کرنا چاہ رہی ہے ۔ جلسے کی وجہ سے نقل وحرکت کرنا مشکل ہوجاتا ہے ـ

    درخواست میں  پی ٹی آئی کے 8 ستمبر کے جلسے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 8ستمبر کے جلسے میں حکومت اور عدلیہ کیخلاف زبان استعمال کی گئی تھی۔ اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ جلسہ میں دوبارہ عدلیہ کے خلاف  تقاریر کی جاسکتی ہیں ۔ عدالت نے استفسار کیا کہ جنہوں نے جلسہ رکوانا ہے وہ پیچھے کھڑے ہیں انہیں اعتراض نہیں تو آپ کوکیا اعتراض ہے ـجسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ سرکاری وکیل نے زور و شور سے اعتراض کیاتھاکہ درخواست نہیں دی گئی۔عدالتی حکم پر جلسے کی اجازت کےلئے کمرہ عدالت میں  ہی نئی درخواست ڈی سی لاہور کو دے دی گئی۔

    عدالت نےپی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے  کے لیے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے  ڈی سی لاہور کو شام پانچ بجے تک درخواست کافیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے ڈی سی لاہور کو حکم دیا کہ درخواست کو کسی رپورٹ کےدباؤ کے بغیر نمٹایا جائے ـ عدالت نے پولیس کو کسی کو بھی غیرقانونی  طور پر ہراساں کرنے سے روک دیا۔

    پی ٹی آئی درخواست مسترد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنوشہرہ میں ڈینگی بے قابو،26 کیسز رپورٹ
    Next Article لبنان میں پیجرز دھماکوں میں 11 ہلاکتیں،چار ہزار افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.