Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
    • سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
    • کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک
    • پاکستان افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی بات چیت کیلئے تیار، دہشتگردی کے خلاف عملی اقدامات کے ثبوت ضروری ہے، دفتر خارجہ
    • سانحہ پمز کیسے رونما ہوا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
    • پمز سانحے کے اصل حقائق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختوخوا حکومت تاریخ کے بلند ترین خزانے پر بیٹھی ہے، مزمل اسلم کا دعویٰ
    اہم خبریں ستمبر 25, 2024

    خیبر پختوخوا حکومت تاریخ کے بلند ترین خزانے پر بیٹھی ہے، مزمل اسلم کا دعویٰ

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government is sitting on the highest treasure in history, claims Muzamil Islam
    مریم نواز آئیں ،بیٹھیں، دیکتے ہیں کس صوبے میں کتنا کام ہوا ہے،مزمل اسلم کا چیلنج
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے خطاب پر اپنے ردعمل میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کی اچھی کارکردگی دیکھ کر مریم نواز نے پوری تقریر کے پی حکومت کے خلاف کردی ۔

    مزمل اسلم نے کہ کہ آج مریم نواز کے کسان کارڈ کے اجراء کو کسانوں نے مسترد کردیا ،پنجاب کے کسان اپنے معاشی قتل کا حساب مانگ رہے ہیں ،موجودہ حالات کے مطابق پنجاب میں 58 فیصد کم پیداوار ہوئی ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ کارخانے بند ہو رہے ہیں راولپنڈی کے سرکاری اسکول برائے فروخت ہیں ،پنجاب حکومت نے اب تک کتنے سولر لگائے؟ اب تک کتنے ٹریکٹر بانٹے؟

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے کہا کہ اطلاع کے لئے عرض ہے خیبر پختوخوا حکومت تاریخ کے بلند ترین خزانے پر بیٹھی ہے۔ خیبرپختونخوا نے قرض اتارنے کا فنڈ بنا کر ایک ساتھ پانچ فیصد قرض کی رقم رکھی جائے گی۔

    مزمل اسلم کا مزید کہنا تھا کہ  پنجاب نے اپنے کسانوں سے گندم تک نہیں خریدی ، خیبرپختونخوا نے پنجاب کے کسانوں سے 20 ارب کی نقد گندم خریدی ، پہلے چھ ماہ میں صحت کارڈ کی مد میں 15 ارب خرچ کئے جس سے چار لاکھ لوگوں کا علاج ہوا ۔

    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا  مزمل اسلم نے مریم نواز کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ پروگرام رکھیں ، آئیں  مقابلہ کریں کس صوبے نے کتنا کام کیا ہے ؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈاپور کو وارننگ
    Next Article آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لیگی رہنما بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے

    اگست 28, 2026

    سی ٹی ڈی پشاور ریجن کی قبرستان مہر گل کلے، میراکچوڑی میں کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

    اگست 27, 2026

    کویت کے وزیرِ دفاع کی راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات

    اگست 27, 2026

    پاکستان کی مسلح افواج کویتی فوج کی تربیت و سرحدی دفاع میں معاونت کیلئے معاہدے پر دستخط

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 11 دہشتگرد ہلاک

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.