Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمران خان اور بشریٰ بی بی پر نئے توشہ خانہ کیس میں فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر
    اہم خبریں ستمبر 26, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی پر نئے توشہ خانہ کیس میں فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

    Facebook Twitter Email
    Indictment date set for Imran Khan and Bushra Bibi in new Tosha Khana case
    لزمان پر فردجرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔۔۔فوٹو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی:نئے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم او بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔

    اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے  کی، جس میں دونوں ملزمان پر فردجرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔

    سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کے درخواست ضمانتوں پر دلائل مکمل ہو گئے جب کہ ایف آئی اے کے  وکلا ہفتے کے روز سے درخواست ضمانتوں پراپنے دلائل کا آغاز کریں گے۔

    دوران سماعت ملزمان اور ایف آئی اے کی جانب سے ان کے وکلا اپنی  لیگل ٹیم کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے ۔ اس موقع پر ملزمان بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستیں: ایکٹ پر عمل کریں یا سپریم کورٹ کے حکم پر؟ الیکشن کمیشن کی نئی درخواست
    Next Article غیر ملکی سفیروں کے دورہ سوات سے آگاہ نہیں کیا گیا،تحقیقات جاری ہیں،دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.