Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج
    • صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار
    • خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    • آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
    • عوام نے فیصلہ دے دیا، بانی کو رہا کرکے دکھائیں گے ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • پاکستان نے جاپان جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے
    • اے سی سی انتخابات، پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہباز شریف کی نیوریارک میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات
    اہم خبریں ستمبر 28, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف کی نیوریارک میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات

    Facebook Twitter Email
    PM Shahbaz and US President meeting in NY
    وزیراعظم شہباز شریف امریکہ کا دورہ مکمل کرکے نیوریارک سے لندن روانہ ہوئے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیوریارک (سیارعلی شاہ) امریکی صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہان حکومت کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیے میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے عشائیے کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔

    عشائیے میں شرکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف امریکہ کا دورہ مکمل کرکے نیوریارک سے لندن روانہ ہوئے۔ وزیراعظم کو نیوریارک ائیرپورٹ پر پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم، امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ اور نیویارک میں پاکستانی قونصل جنرل عامر اتوزئی نے رخصت کیا۔

    وزیراعظم نے یو این جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن پر کئی ممالک کے سربراہان سے دوطرفہ اہم ملاقاتیں بھی کیں، جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر، ایران کے صدر مسعود پژشکیان، بنگلہ دیش حکومت کے عبوری سربراہ محمد یونس، مالدیپ کے صدر ، نیپال کے وزیراعظم شرما اولی، کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحماد، اقوام متحدہ کے سیکورٹی کونسل کے جنرل سیکرٹری انتونی گوٹیرس شامل ہیں۔

    اسکے علاوہ وزیراعظم شہاز شریف نے بین الاقوامی ادارے کے سربراہان جس میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹینا جارجیو،ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا اور بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن  کے سربراہ بل گیٹس سے وفود کی سطح پر دوطرفہ اور اہم امور پر بحث کیلئے  ملاقاتیں کیں۔

    وزیراعظم نے دورے کے دوران اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، فلسطین، کشمیر میں جاری اسرائیلی اور بھارتی جارحیت، افغانستان اور خاص طور پر پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر پر روشنی ڈالی۔ اسکے علاوہ وزیراعظم نے اپنی تقریر میں اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات، ترقی پزیر ممالک کو درپیش معاشی مسائل، موسمیاتی تبدیلیوں اور خاص طور پر پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن عزم استحکام کا بھی ذکر کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈرٹی پالیٹکس چھوڑنا پڑے گی
    Next Article شمالی وزیرستان میں ماڑی پٹرولیم کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 افراد جاں بحق،8 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا 7 اہلکاروں کے تبادلوں پر احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی چھوٹا لاہور میں کم عمر گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    اگست 24, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں میں گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اگست 24, 2026

    جمرود تخته بیگ چیک پوسٹ پر حملہ ، زخمی پولیس اہلکار شہید ، نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.