Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا
    • ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد
    • خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی
    • باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، محکمہ موسمیات نے 31 مارچ تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی
    • امریکہ اور یورپ میں جنگ کے خلاف بڑے مظاہرے، ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید
    • آبنائے ہرمز سے پاکستانی پرچم بردار مزید20 جہازوں کوگزرنےکی اجازت مل گئی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں آن لائن گیمز کی لت، نوجوان نے خودکشی کرلی
    اہم خبریں

    سوات میں آن لائن گیمز کی لت، نوجوان نے خودکشی کرلی

    ستمبر 28, 2024Updated:ستمبر 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Swat, Student commit suicide due to Online games
    اشف آن لائن گیمز کھیلتا تھا جس میں وہ 15 لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا تھا۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات: (تحسین اللہ تاثیر) ضلع سوات  کے علاقے برہ بانڈے سے تعلق رکھنے والے کاشف نامی طالب علم نے آن لائن گیم میں لاکھوں روپے کا مقروض ہونے کے بعد خود کشی کرلی۔

    مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کاشف آن لائن گیمز کھیلتا تھا جس میں وہ 15 لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا تھا۔قرض کے دباو کی وجہ سے  اس نے زہریلہ دوا کھا لی، انہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

    متعلقہ سکول پرنسپل شمس خان  کے مطابق کاشف ہونہار طالب علم تھا مگر غلط سرگرمیوں کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

    انہوں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ بچوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھیں،آن لائن گیمز کی لت بہت خطرناک ہے ،قرض اور دباؤ کی وجہ سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی،مولانا فضل الرحمان
    Next Article وزیراعلیٰ پختونخوا راولپنڈی نہ پہنچ سکے ،گنڈاپور کی ہدایت پر پی ٹی آئی کا احتجاج ختم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور زلمی نے HBL PSL 11 کے لیے آفیشل ترانہ “رائز آف زلمی” جاری کر دیا

    مارچ 30, 2026

    ملک میں چار ہفتوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، مشیر خزانہ خرم شہزاد

    مارچ 30, 2026

    خاران میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی حالت میں گرفتار

    مارچ 30, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس میں 4600 سے زائد پوائنٹس کی کمی

    مارچ 30, 2026

    باڑہ: فرنٹیئر روڈ پر عزیر مارکیٹ کے قریب فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    مارچ 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.