Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی
    • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    • ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان
    • صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم
    • پاکستان کی آزاد اور خودمختار پالیسی کی عالمی سطح پر تصدیق، روسی صدر نے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 6 دہشگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئرکوہستان میں ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    لوئرکوہستان میں ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی کے قبائلی رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

    ستمبر 30, 2024Updated:ستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Traffic accident in Lower Kohistan, 3 people including a tribal leader of Jamaat-e-Islami were killed
    جاں بحق ہونے والوں میں عبدالمجید ،امان اللہ اور حیات محمد شامل ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر کوہستان: (تحسین اللہ تاثیر) جیجال کے قلاٹو مقام پر جماعت اسلامی باجوڑ کے نائب امیر عبدالمجید کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری ۔

    حادثے میں عبدالمجید اور ان کے دو ساتھی امان اللہ اور حیات محمد جاں بحق ہوگئے۔

    مقامی پولیس کے مطابق گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔دیگر جاں بحق افراد کا تعلق بھی باجوڑ سے ہے۔

    کوہستان بیسڈ رضاکار (کے آر) کے مطابق ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ریسکیو کیا اور پھر ان کو اپنے علاقے باجوڑ منتقل کردیاگیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاپتہ افراد کیس کی سماعت،وزیراعلیٰ گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ میں پیش، 2 ہفتوں میں جواب طلب
    Next Article توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد، 2 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہونے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026

    ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان

    جون 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے چھوٹے دکان داروں کے لیے فکس ٹیکس سکیم متعارف کرادی

    جون 5, 2026

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    جون 5, 2026

    ملاکنڈ ڈویژن میں 50 ارب کی ترقیاتی سکیموں کی منسوخی حکومتی ناکامی ہے، عنایت اللہ خان

    جون 5, 2026

    صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جون 5, 2026

    پاکستان ماحولیاتی تنزلی کی انسانی اور معاشی قیمت ادا کر رہا ہے، اجتماعی عزم اور تعاون ان چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کا واحد حل ہے، وزیر اعظم

    جون 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.