Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک
    • مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت
    • پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا
    • پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کردیے
    • وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس، ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ
    • بلوچ خواتین بلوچستان کے روشن مستقبل کی امید ہیں، صوبائی وزیر میر ضیاء لانگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد لاہور میں بھی دفعہ 144 نافذ
    اہم خبریں اکتوبر 3, 2024

    پنجاب کے دیگر شہروں کے بعد لاہور میں بھی دفعہ 144 نافذ

    Facebook Twitter Email
    After other cities of Punjab, Section 144 is also enforced in Lahore
    اضلاع فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب حکومت نے  صوبے کے دیگر شہروں کے بعد لاہور میں بھی 6  روز  کے  لیے  دفعہ 144 نافذ کردی  ۔

    اس  حوالے  سے  محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔  نوٹیفکیشن  مطابق دفعہ 144 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک 6 دن کے لیے نافذ کی گئی ہے،3 سے 8 اکتوبر تک لاہور کی حدود میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنوں، جلسوں، مظاہروں، احتجاج اور ایسی دیگرتمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔

    نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہےکہ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشتگردوں کے لیے آسان ٹارگٹ ہو سکتا ہے لہٰذا دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا ہے۔

    پنجاب  حکومت  نے  اس  سے  قبل  صوبے  کے  دیگر اضلاع  فیصل آباد، بہاولپور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، چنیوٹ اورجھنگ میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے جب کہ تحریک انصاف نے بھی 5 اکتوبر کو مینار پاکستان لاہور پر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر گفتگو
    Next Article سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 12دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    مہنگائی پر حکومت سے آر پار کا فیصلہ؟ جماعت اسلامی کی نئی شرائط سامنے آ گئیں

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار تعزیت

    ستمبر 3, 2026

    پاسکو فوری طور پر صوبوں کو گندم کی فراہمی یقینی بنائے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ہدایت

    ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین بھی پیش کیا

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.