اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس سے پہلے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئینی ترامیم کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں، لیکن رانا ثناءاللہ نے درست کہا کہ آج یہ معاملہ طے ہو جائے گا۔
عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے دیگر آپشنز موجود ہیں، تاہم ہماری پہلی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم پر اتفاق رائے سے آگے بڑھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اآج وفاقی کابینہ کے بعد آئینی ترامیم کے مسودے کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بھی پیش کرکے اس کی منظوری کا عمل مکمل ہوگا ۔