Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے لوگوں کے لیے سی پیک کے ثمرات پر ایک نظر
    بلاگ اکتوبر 22, 2024

    بلوچستان کے لوگوں کے لیے سی پیک کے ثمرات پر ایک نظر

    Facebook Twitter Email
    Benefits of CPEC for the people of Balochistan
    سی پیک سے بلوچستان کے بنیادی ڈھانچے کی نمایاں ترقی نظر آرہی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) بلوچستان میں  پاکستان چین اکنامک کوریڈور یعنی سی پیک  منصوبوں  کے تحت متعدد منصوبے مکمل کیے گئے ہیں ،جن سے صوبے کے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے ۔

    بلوچستان  کے مقامی لوگوں کے لیے سی پیک  بالخصوص تعمیرات، ٹرانسپورٹ وغیرہ میں روزگار کے مواقع پیدا کرے گا،سڑکوں، بندرگاہوں، اور توانائی کے پلانٹس سمیت بہت سے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں نے ہنر مند کے لیے ملازمتیں پیدا کی ہیں۔ اس سے بلوچستان کے لوگوں کو فائدہ پہنچا ہے۔سی پیک سے بلوچستان  کے بنیادی ڈھانچے کی نمایاں ترقی  نظر آرہی ہے،نئی سڑکیں، ہائی ویز، اور ریلوے دراصل تجارت، نقل و حرکت اور مقامی آبادی کے لیے خدمات تک رسائی کو بہتر بناتی ہیں۔

    گوادر پورٹ  سی پیک  کا مرکز ہے ،جو ایک چھوٹے سے ماہی گیری شہر سے ایک بڑے اقتصادی مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔

    گوادر کی ترقی سے مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا، روزگار میں اضافہ ہوگااور خطے کی اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی،سی پیک (CPEC) منصوبوں نے پاور پلانٹس کے قیام اور انرجی گرڈ کو اَپ گریڈ کرکے بلوچستان میں توانائی کی کمی کو پورا کیا ہے۔

    ان منصوبوں کے ذریعے لائی گئی مجموعی اقتصادی ترقی جیسے صنعتی زونز اور اقتصادی زونز کا مقصد مقامی معیشت کو بہتر بنانا ہے۔چھوٹے کاروباروں اور مقامی صنعتوں، خاص طور پر ماہی گیری، کان کنی، اور زراعت جیسے شعبوں میں، منڈیوں تک بہتر رسائی سے فائدہ اٹھایا گیا ہے۔

    س پیک منصوبوں کے بعد بلوچستان بھر میں صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم میں جدید انفراسٹرکچر کے قیام سے صوبے میں صحت کی سہولیات، سکولوں، اور دیگر سماجی خدمات میں بہتری آئی ہے۔ چینی اور پاکستانی حکومتوں نے مقامی آبادی کے لیے تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے سماجی و اقتصادی ترقی کے منصوبوں میں بھی سرمایہ کاری کی ہے

    سی پیک منصوبے شراع ہونے کے بعد  بلوچستان میں پیشہ ورانہ تربیتی مراکز قائم کئے گئے ہیں  جس سے  گوادر اور بلوچستان کے دیگر قدرتی مقامات کے ارد گرد انفراسٹرکچر کی ترقی سے صوبے کی  سیاحت  کے شعبے کو بھی مزید فروغ مل رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآئینی ترمیم کو نہیں مانتے،پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی دھمکی
    Next Article پارليمانی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    جب عوامی آوازیں دبتی ہیں، تو ریاستیں لرزتی ہیں. تحریر: قریش خٹک

    ستمبر 22, 2026

    پمز سانحے کے اصل حقائق

    اگست 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.