Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی میں پیدا ہونیوالی ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا کیسے بنی؟
    اہم خبریں اکتوبر 26, 2024

    صوابی میں پیدا ہونیوالی ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا کیسے بنی؟

    Facebook Twitter Email
    ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوابی میں پیدا ھونیوالی ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا کیسے بنی ہیں۔

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) سال 1933 میں خیبر پختونخواہ علاقہ صوابی میں عطااللہ نامی ایک زمیندار کے گھر ایک خوبصورت بچی نے جنم لیا۔ جسکا نام والد نے ممتاز جہاں بیگم رکھا۔ یہ بچی جب 9 سال کی عمر کو پہنچی تو والد اسکو ممبئ لے گے۔

    جہاں ایک فلمساز نے جب اسکو دیکھا تو اپنی فلم میں بطور چایئلڈ اسٹار کاسٹ کیا۔ وقت گرنے کے ساتھ ساتھ جب یہ بچی جوان ہوئی تو اسکا فلمی نام مدھوبالا میں تبدیل ھوگیا۔ مدھو بالا کی پرکشش آنکھیں اور مسکراھٹ دیکھ کر شمی کپور اور دلیپ کمار جیسے اس وقت کے بڑے اداکار بھی دیوانے ھوگئے۔ دلیپ کمار ۔اشوک کمار۔۔ دیوانند۔ شمی کپور۔۔ بھارت بھوشن جیسے اداکاروں کے مقابل ھیرویئن کا کردار ادا کیا۔

    39 فلموں میں کام کیا مگر مغل اعظم میں دلیپ کمار کی انار کلی کا رول انکو راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ لے گیا۔ دلیپ کمار سے والہانہ عشق تھا۔ ان سے شادی میں بڑی رکاوٹ مدھو بالا کے والد عطااللہ بنے جو مدھوبالا کو سونے کی چڑیا سمجھ بیٹھا تھا دلیپ کمار کی شادی کے بعد مدھو بالا کا دل ٹوٹ گیا اور بعد ازاں گلوکار کشور کمار سے شادی کرلی 36 سال کی عمر میں وفات پائی۔

    صوابی ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ،پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید
    Next Article خیبر بیٹس فیوڑن, مڈل ایسٹ میں پشتو موسیقی کی مقبولیت
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.