Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ،پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید
    اہم خبریں اکتوبر 26, 2024

    شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ،پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید

    Facebook Twitter Email
    North Waziristan, Suicide attack on police post, 8 killed
    شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ،سیکیورٹی فورسز سمیت 8 افراد شہید
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان میں اسلم پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا خودکش حملہ، حملے کے نتیجے میں 8 افراد  شہید ہوئے ہیں ۔

    شہدا میں 4 پولیس اہلکار، 2 پاک فوج کے جوان اور 2 سویلین شامل ہیں۔

    پولیس کے مطابق خودکش حملے  میں متعدد پولیس اہلکار  اور سویلین زخمی بھی ہوئے، جنہیں میرانشاہ اور میر علی اسپتالوں کو منتقل کیا گیا ہے۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں  نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور دہشت گردوں کیخلاف  سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی جی آئی ایس پی آر کا ڈی آئی خان کا دورہ، علاقہ عمائدین اور طلبہ سے ملاقات
    Next Article صوابی میں پیدا ہونیوالی ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا کیسے بنی؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.