Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟
    • 18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    • چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا
    • پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    • ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • فنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم
    • امریکہ ایران کشیدگی میں کمی: پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر سراہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر بیٹس فیوڑن, مڈل ایسٹ میں پشتو موسیقی کی مقبولیت
    اہم خبریں

    خیبر بیٹس فیوڑن, مڈل ایسٹ میں پشتو موسیقی کی مقبولیت

    اکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پشتو موسیقی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر بیٹس فیوڑن: مڈل ایسٹ میں پشتو موسیقی کی مقبولیت بنی ہوئی ہے۔

    پشاور (حسن علی شاہ ) رواں سہ ماہی میں پیش کیے جانے والے پشتو موسیقی کے پروگرام "خیبر بیٹس فیوڑن” نے مڈل ایسٹ، خاص طور پر دوبئی میں مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ اس پروگرام میں جلیل شبنم اور جنید کی دلکش آوازوں میں کلاسیکل پشتو گیت پیش کیے جا رہے ہیں، جنہیں ناظرین بڑے شوق سے سن رہے ہیں۔

    پروگرام میں پرانی پشتو فلموں کے مشہور گانے بھی شامل کیے گئے ہیں، جو کہ یو اے ای میں مقیم پاکستانی اور افغانیوں کے لیے خاص کشش رکھتے ہیں۔ جلیل شبنم ایک تجربہ کار گلوکار ہیں، جنہوں نے ریڈیو، ٹی وی اور فلموں کے لیے سینکڑوں گانے ریکارڈ کیے ہیں۔ ان کی منفرد آواز اور فنکاری نے انہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی مقبول بنایا ہے۔

    پشتو موسیقی خیبر بیٹس فیوڑن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصوابی میں پیدا ہونیوالی ممتاز جہاں بیگم مدھوبالا کیسے بنی؟
    Next Article ایران میں اسرائیل کے حملوں میں 2 فوجی جاں بحق ہوئے،ایران کی تصدیق
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.