Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں اور احتجاج سے خیبرپختونخوا کے عوام تنگ اور مایوس
    بلاگ

    پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں اور احتجاج سے خیبرپختونخوا کے عوام تنگ اور مایوس

    نومبر 9, 2024Updated:نومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان ایک مشکل اور مستقبل پر اثرانداز ہونے والے دوراہے پر کھڑا ہے۔مقبولیت کا دعویٰ کرنے والی پارٹیاں عوام میں مقبول نہیں بلکہ ان کے بھاری خرچ کے بھاری جلسوں میں مقبول ہیں۔جن میں عوام آتے نہیں لائے جاتے ہیں اور اس سونے پر سہاگہ یہ کہ سخت ادارتی ٹکراؤ کا خطرناک راستہ اختیار کیا جا رہا ہے جو ختم نہ ہوا یا ختم نہ کیا گیا تو ملک کی بقا کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے۔

    آج پی ٹی آئی کے مسلسل احتجاج اور دھرنے عوام کے لیے وبالِ جان بن چکے ہیں۔ ان جلسے اور احتجاج سے عوام کا تو کچھ بھلا نہیں ہوتا بس سڑکیں بند ہوتی ہیں، کاروبار تباہ ہوتے ہیں اور شہری زندگی مفلوج ہو جاتی ہے۔ عوام اپنے روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی سیاسی مفادات کے لیے انہیں یرغمال بنائے رکھتی ہے۔  یہ حقیقت ہے کہ دھرنوں کی آڑ میں افراتفری اور انتشار پھیلانا تحریک انصاف کا وطیرہ بن چکا ہے جس سے معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچتا ہے۔

    دوسری جانب پی ٹی آئی کے جلسے جلوسوں سے خیبرپختونخوا کے عوام خاص طور پر تنگ اور مایوس ہو چکے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت جلسوں کے بجائے گورننس اور ترقی پر توجہ دیں۔ عوام کا ماننا ہے کہ جب بھی پاکستان کی معیشت میں بہتری آتی ہے یہ لوگ احتجاج کے لیے نکلتے ہیں۔ صوبے کے حالات خراب ہوتے جارہے ہیں اور صوبائی حکومت کا رویہ غیر زمہ دارانہ ہے۔ صوبائی حکومت ایک شخص کی رہائی کے لیے صوبے کو داؤ پر لگا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ، رواں سال تعداد 48 ہو گئی
    Next Article دنیا کے کسی بھی ملک میں رہوں پاکستانی پشتون ھونے پہ فخر کرتی ھوں۔نازیہ اقبال
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025

    پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

    ستمبر 13, 2025

    ٹک ٹاکروں، خواجہ سراؤں کے خلاف پولیس ایکشن؟

    ستمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات

    ستمبر 16, 2025

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.