Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    • افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
    • جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان
    • پشاور پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
    • نئے سال کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت
    • بانی پی ٹی آئی کے رہا نہ ہونے کے پیچھے وجوہات کیا ہیں ؟
    • بانی سے ملاقات کروانے کیلئے بیرسٹر گوہر کی صاحب اقتدار سے بھیک
    • پشاور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد اور سوات سے چھ دہشتگرد گرفتار
    اہم خبریں

    اسلام آباد اور سوات سے چھ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Six terrorists arrested from Islamabad and Swat
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کی پرعزم سیکورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی  کرتے ہوئے حساس تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی ناکام  بنا دی اور کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے چھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

    ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کو اسلام آباد اور خیبرپختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ  تیرہ  سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر سوات میں بھی آپریشن کیا گیا۔ گرفتاردہشت گرد نور ولی محسود گروپ سے رابطے میں تھے۔ ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد لیا گیا۔ تمام گرفتار دہشت گردوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاے این پی کے رہنما اور سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے
    Next Article پی ٹی آئی کا کام گالیاں دینا ہے, رانا ثنا اللہ
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار

    دسمبر 31, 2025

    افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں

    دسمبر 31, 2025

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار

    دسمبر 31, 2025

    افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں

    دسمبر 31, 2025

    جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا پاکستانی سرحد کے قریب فضائی مشقوں کا اعلان

    دسمبر 31, 2025

    پشاور پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر ہوائی فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

    دسمبر 31, 2025

    نئے سال کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر صرف فیملیز کو داخلے کی اجازت

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.