Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    • پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    • سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی
    • ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا
    • خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے 12 کروڑ روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
    • بھارت کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنے وعدے پورے کرے، پاکستان
    • مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت ہے، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزيراعلیٰ گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان کو احتجاج کی تیاریوں اور سی ایم ہاوس کی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ
    اہم خبریں نومبر 19, 2024

    وزيراعلیٰ گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان کو احتجاج کی تیاریوں اور سی ایم ہاوس کی سرگرمیوں پر تفصیلی بریفنگ

    Facebook Twitter Email
    CM KP briefed Imran Khan in Adyala jail on protest
    عمران خان سے علی امین گنڈاپور نے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ  ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کی ۔

    ذرائع کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان  24 نومبر کے احتجاج سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔

    ذرائع نے بتایا کہ علی امین گنڈاپور نے 24 نومبر کے احتجاج سے متعلق صوبائی حکومت کی تیاریوں اور وزیراعلیٰ ہاوس میں جاری سرگرمیوں سے متعلق عمران خان کو تفصیلی بریفنگ دی ۔

    ذرائع نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت پر بھی بریفنگ دی ۔

    ملاقات ختم ہونے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میڈیا سے  بات کیے  بغیر اڈیالہ جیل سے کے پی ہاوس اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔

    قبل ازیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی آمد سے قبل اڈیالہ روڈ پر سکیورٹی الرٹ کردی گئی تھی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کےخلاف دائر درخواست عدم پیروی پر خارج
    Next Article افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے، پاکستان نےچین کو ثبوت پیش کر دئیے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس

    ستمبر 7, 2026

    شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح

    ستمبر 7, 2026

    پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی

    ستمبر 7, 2026

    سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

    ستمبر 7, 2026

    ویمنز ایشیا کپ: آئی سی سی نے قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.