Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 24 نومبر کو ہم ان کیساتھ وہ کرینگے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری
    اہم خبریں

    24 نومبر کو ہم ان کیساتھ وہ کرینگے جو دہشتگردوں کیخلاف کرتے ہیں، عظمیٰ بخاری

    نومبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On November 24, we will do with them what we do against terrorists, Uzma Bukhari
    ان کے پاس پلان اے ، بی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وہ (پی ٹی آئی) ریاست کے خلاف جہاد کرنے آ رہے ہیں۔ ان کے پاس پلان اے بی سی ہے تو ریاست کے پاس پوری اے بی سی ہے۔

    عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کو ہم وہی کریں گے دہشت گردوں کے خلاف کرتے ہیں ۔یہ لوگ سیاسی جلسوں پر بھی عوام کے کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں ۔

    عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ پشاور ہائیکورٹ دہشت گرد ملزمان کو بچانے آجاتی ہے۔ میری عدالتوں سے گزارش ہے کہ قانون کو اتنا ہلکا نہ بنائیں۔ اب وقت آگیا ہے پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولرائز ہونا چاہیے۔ایف آئی اے کی کیپسٹی بلڈنگ ہونا چاہیے۔

    وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ  ہررکن قومی اور صوبائی اسمبلی کو فساد برپا کرنے کے لیے 4،4 لاکھ روپے دئیے جا رہے ہیں۔ علی امین گنڈا پور اسلام آباد جو ریلی لے کے گئے اس پر 81 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ جو فنڈز کے پی میں عوامی فلاح و بہبود پرخرچ ہونے چاہیے ہیں وہ ان کے احتجاج پر لگ رہے ہیں۔ یہ کس کے بات کا پیسہ ہے۔ علیمہ خان تیاری کریں ہیروئن بننے کی کوشش نہ کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں: خوارج کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش، مقابلے میں 12 جوان شہید
    Next Article سیاسی قیادت کی بنوں چیک پوسٹ حملوں کی مذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کےعزم کا اعادہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.