پشاور( حسن علی شاہ سے) ماسٹر علی حیدر علی کہا ہے کہ خیبر ٹیلیویژن نے ھمیشہ معیاری اور بامقصد پروگرام پیش کئے خصوصاً پشتو موسیقی اور ڈراموں کو ایک نئی جدت بخشی۔
گذشتہ 20 سال میں لاتعداد گلوکاروں کو متعارف کرایا ماسٹر علی حیدر نے یہ بھی کہا کہ رواں سہ ماہی میں خیبرٹی وی کے میگا شو (تماشہ) میں بطور کمپوزر اور سنگر پرفارم کررھا ھوں مڈل ایسٹ میں موجود تمام پشتون مسافر بھی یہ شو پسندیدگی سے دیکھتے ہیں۔