Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی
    • لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق
    • خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ
    • کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی
    • کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی
    • خیبر پختونخوا اسمبلی: 15 ملازمین کی جعلی ڈگریاں، شوکاز نوٹسز جاری
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانےکیلئے فوجی عدالتیں لازم ہیں: ایکس سروس مین سوسائٹی
    اہم خبریں

    دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانےکیلئے فوجی عدالتیں لازم ہیں: ایکس سروس مین سوسائٹی

    دسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کے لیے فوجی عدالتیں ضروری ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ جو بھی 9 مئی کے حملوں میں ملوث ہے اسے کیفر کردار تک پہنچانا چاہیے۔

    راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  صدر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے کہا کہ اگرکسی کے خلاف 9 مئی کے ثبوت نہیں ہیں تو اسے رہا ہونا چاہیے۔  صدر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کےلیے فوجی عدالتیں ضرور بننی چاہیے۔

     لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ سیاسی افراتفری کے باعث کئی وردی والے اور سویلین جاں بحق ہوئے، قانون ہاتھ میں لے کرزبردستی اپنا ایجنڈا منوانا قبول نہیں، ملک سے باہر بیٹھے ڈیجیٹل دہشت گردوں کو انٹرپول کے ذریعےواپس لانا ہوگا، دیکھا جائے ان ڈیجیٹل دہشت گردوں کے پیچھے کون سے  چہرے ہیں۔

      صدر پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے کہا کہ ہم کے پی میں گونر راج کا مشورہ نہیں دیتے، وہاں کی حکومت کوگورننس پر دھیان دینا چاہیے، ہمارا فورم غیرسیاسی ہے، کسی جماعت پر پابندی لگانا نہ لگانا حکومت کا کام ہے، سیاسی جماعتوں پرپابندی نہیں لگنی چاہیے لیکن انہیں پرامن ہونا چاہیے، گورنر راج آئین کا حصہ ہے لیکن ایسا عمل نہ کیا جائے کہ اس کی نوبت آئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمراد سعید خیبر پختونخوا میں نہیں ہے، عطا تارڑ جھوٹ نہ بولیں، بیرسٹر سیف
    Next Article مراد سعید خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہیں، وزیر اطلاعات
    Web Desk

    Related Posts

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بیجنگ پریڈ میں چینی صدر، پیوٹن اور شہباز شریف ایک ساتھ، بھارت کو دعوت نہ ملی

    ستمبر 3, 2025

    لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ ،6 افراد جاں بحق

    ستمبر 3, 2025

    خودمختار ساوی کی خدمات دکھی انسانیت کے لیے امید کا پیغام، سید سردار بادشاہ

    ستمبر 3, 2025

    کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد خودکش حمله، 14 افراد جاں بحق ،33 زخمی

    ستمبر 3, 2025

    کنڑ زلزلہ اور عالمی امداد: طالبان کی نام نہاد خود انحصاری خودساختہ شرعی جواز اور نظریاتی ترجیحات، تحریر:مبارک علی

    ستمبر 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.