پشاور( حسن علیشاہ سے ) خیبر نیوز اور خیبر اسلام آباد اور پشاور سے پیش کیا جانیوالا بامقصد اور توجہ طلب ٹاک شو (نن سبا) سیاسی اور سماجی حالات حاضرہ پہ مبنی ھے جس میں معروف تجزیہ نگار ۔جرنلسٹ۔ اور سماجی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کرکے انکی رائے لی جاتی ھے اور ھر خاص وعام کو حقیقی صورتحال سے باخبر کیا جاتا ھے نن سبا میں اینکرز اور ایکسپرٹ سیر حاصل بحث ومباحثہ کرتے ہیں اور مختلف ایشوز پہ تنقید برائے اصلاح کرکے متعلقہ سرکاری اور سیاسی نمایندوں کر اپنی تجاویز بھی دیتے ہیں۔
پیر, جولائی 27, 2026
بریکنگ نیوز
- بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
- پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح
- پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک
- آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرامن ماحول میں جاری، عوام کا جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد
- تروبا ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ
- مستونگ میں سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘ جاری، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا، مزید کئی دہشتگرد ہلاک
- وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- پہلے ٹیسٹ کاپہلا دن:ویسٹ انڈیز کے 3 وکٹوں پر 194 رنز،عباس کے 2 شکار

