Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ
    • سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا
    • خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق
    • پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت
    • جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن
    • نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، خطے کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال
    • وفاقی حکومت کی جانب سے کاروباری اوقات کار سے متعلق پابندیوں میں عارضی نرمی
    • ملک کے 79 مخصوص اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر خیبر پختونخوا سے یونیورسٹی چانسلرز کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلیٰ کے سپرد
    خیبرپختونخوا

    گورنر خیبر پختونخوا سے یونیورسٹی چانسلرز کی تعیناتی کے اختیارات وزیراعلیٰ کے سپرد

    دسمبر 6, 2024Updated:دسمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The powers of appointing university chancellors from the Governor of Khyber Pakhtunkhwa to the Chief Minister
    یونیورسٹی کا چانسلر اب گورنر نہیں وزیر اعلیٰ ہوگا، بل کا متن
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں یونیورسٹی ترمیمی بل 2024 وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا ۔

    ایوان میں خیبر پختونخوا جامعات ترمیمی بل 2024 چند ترامیم کے ساتھ منظور، یونیورسٹیوں سے متعلق گورنر کے تمام  اختیارات وزیر اعلیٰ کو منتقل کردیئے گئے ۔

    بل کے متن کے مطابق یونیورسٹی ایکٹ میں گورنر کی جگہ وزیر اعلیٰ کا لفظ شامل کیا گیا ہے،یونیورسٹی کا چانسلر اب گورنر نہیں وزیر اعلیٰ ہوگا ۔

    بل کے مطابق وائس چانسلر چار سال کے لئے مقرر کیا جاسکتا ہے،اگر کارکردگی 65 فیصد سے کم رہی تو دوسرے سال کے ختتام پر ہٹادیا جائیگا، اگر وائس چانسلر کی کارکردگی تسلی بخش رہی تو چار سال مدت پوری کرسکتا ہے ۔

    بل کے مطابق خیبر پختونخوا کا لفظ ختم،وائس چانسلر کو پورے ملک سے منتخب کیا جاسکتا ہے، اگر کسی یونیورسٹی میں پروفیسرز کی تعداد تین سے کم ہے تو پرو وائس چانسلر دستایب پروفیسرز میں مقرر کیا جائیگا ۔

    بل کے مطابق پرو وائس چانسلر کی مدت ملازمت تین سال ہوگی،رجسٹرار یونیورسٹی کے انتظامی افسران میں سے مقرر کیا جائیگا،اگر موزوں انتظامی افسر دستیاب نہ ہو تو سول سرونٹس ایک افسر کو تین سال مدت کےلئے تعینات کیا جائیگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا،پولیس حکام کو نوٹس جاری
    Next Article پاراچنار ٹل شاہراہ گزشتہ کئی دن سے بند، اشیاء ضروریہ کی قلت کا خدشہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی بجٹ اور پی ایس ڈی پی منصوبوں کا جائزہ

    مئی 18, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خییبرپختونخوا کے گورنر، وزیراعلیٰ او اپوزیشن لیڈر کا وفاق سے صوبے کے حقوق ادا کرنے کا مطالبہ

    مئی 18, 2026

    سلہٹ ٹیسٹ: بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے437 رنز کا ہدف دے دیا

    مئی 18, 2026

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026

    پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے براکہ نیوکلیئر پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید مذمت

    مئی 18, 2026

    جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، پاور ڈویژن

    مئی 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.